راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئی06ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 605گرام چرس،13لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے عمران نذیر سی125گرام چرس، تھانہ گوجر خان پولیس نے غلام محی الدین سی260گرام چرس، تھانہ جاتلی پولیس نے کامران اسلم سی220گرام چرس، تھانہ صادق آباد جان شیر سی05 لیٹر شراب، تھانہ ریس کورس پولیس نے علی حیدر سی03لیٹر شراب، تھانہ جاتلی پولیس نے مجاہد حسین سی05لیٹر شراب برا?مد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔