راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتارکرلئے۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، ایس ایچ او رتہ امرال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میںمطلوب اشتہاری مجرم گل نواز خان کو گرفتا رکرلیا، ملزمان نے ساتھیوں کے ہمراہ شادی کی تقریب میں ا?تش بازی اور ہوائی فائرنگ کی تھی،ملزمان کو ہوائی فائرنگ اور ا?تش بازی سے منع کرنے پر دوران لڑائی جھگڑا ملزمان نے فائر کرکے باسط علی کو زخمی کردیاتھا، جو بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گیا تھا،واقعہ کا مقدمہ ملزمان کے خلاف مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، جبکہ رتہ امرال پولیس نے ایک کاروائی کے دوران اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم حسن کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم نے معمولی تلخ کلامی پر خنجر کے وار کر کے 03 افراد کو زخمی کر دیا تھا،اشتہاری مجرم چند ماہ سے رتہ امرال پولیس کو مطلوب تھا، ایس پی راول نے ایس ایچ او رتہ امرال اور پولیس ٹیموں کو شابا ش دیتے ہوئے کہا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔
بھارت کی ہٹ دھرمی: پاکستانی کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ کیلئے ویزے جاری نہ ہو سکے
سی ایم گولڈ کپ: نگران صوبائی وزیر کھیل کی سبی اور رئیسانی ٹائیگرز کے میچ میں شرکت
ایشین گیمز ٹیبل ٹینس : پاکستان کو پہلے میچ میں جنوبی کوریا کے ہاتھوں شکست
اردو کے مایہ ناز شاعر تابش دہلوی کو دنیا سے رخصت ہوئے 19 برس بیت گئے
ٹک ٹاکرمسکان سمیت 4 افراد کے قتل کیس میں واقعہ کا واحد چشم دید گواہ اپنے بیان سے منحرف ہوگیا
ماڈل نیہا راجپوت اور شہباز تاثیر نے اپنی محبت کی روداد سنا دی
پرینیتی چوپڑا، راگھو چڈھا شادی کیلئے اٴْدھے پورپہنچ گئے
امریکا نے بھارت سے سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کا مطالبہ کر دیا
کینیڈا واقعے کے بعد بھارت پر سنجیدہ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں: نگران وزیر اعظم
جنرل باجوہ یا فیض حمید کا احتساب کیوں نہیں ہونا چاہیئے؟