سوات (بیورو رپورٹ) تفصیلات کے مطابق سیدو شریف پولیس کی کاروائی کرتے ہوئے مینگورہ میں کتے کے گوشت سے قیمہ بنانے والا مقامی قصاب رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم عادل ولد محمد امین کتوں کو ذبح کرکے ان کے گوشت سے قیمہ بناکر مینگورہ بازار میں دوسرے قصائیوں کے زریعے فروخت کرتا تھا۔ ملزم نے رمضان میں 12 کتوں کو ذبح کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16دسمبر سے بڑی کمی کا امکان
غیر شرعی نکاح کیس قابلِ سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ
انتخابی شیڈول کا اجراء روکنے کی الیکشن کمیشن میں دائر درخواست کا ریکارڈ عدالت میں جمع
اے این ایف کی 12 کارروائیاں، 1416 کلو منشیات برآمد، 12 ملزمان گرفتار
بانیٔ پی ٹی آئی کی 3، شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور
جماعت اسلامی نے ہمیشہ آمروں کی تابعداری کی ہے، وقار مہدی
دھند کے باعث موٹر ویز ایم 5 اور ایم 4 ٹریفک کے لیے بند
پولیس پاکستان کا کرپٹ ترین ادارہ، عدلیہ تیسرے نمبر پر
نواز شریف ادھر ادھر دیکھنے کے بعد کہتے ہیں مجھے کیوں بلایا، عبدالقادر پیٹل
نواز شریف صرف عوام کا لاڈلہ ہے، آصف کرمانی