اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہےجس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 20 پیسے پر بند ہوا ہے۔گزشتہ کاروباری دن انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 279 روپے 52 پیسےکا ہے۔
پی ٹی آئی احتجاج؛ لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس بھی بند کردی گئی
پی ٹی آئی رہنما گرفتاریوں کیلئے خود رابطے کررہے ہیں: عطا تارڑ
مسافروں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روکے جانے سے متعلق وضاحت آگئی
عوام نے پی ٹی آئی کا احتجاج مسترد کردیا: امیر مقام
ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات
عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ عدالتی و قانونی چارہ جوئی ہے: احسن اقبال
جعلی سلطنت کو دوام دینے کے لئے چچا بھتیجی لاشیں گرانا چاہتے ہیں، بیرسٹر سیف
اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے‘ نوٹیفکیشن جاری
پی ٹی آئی کا مرکزی قافلہ اسلام آباد کی طرف گامزن، بشریٰ بی بی بھی شامل
عمران خان این آر او چاہتے ، پی ٹی آئی کا طرز سیاست ٹھیک نہیں: ناصر حسین شاہ