راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئی06ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 605گرام چرس،13لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے عمران نذیر سی125گرام چرس، تھانہ گوجر خان پولیس نے غلام محی الدین سی260گرام چرس، تھانہ جاتلی پولیس نے کامران اسلم سی220گرام چرس، تھانہ صادق آباد جان شیر سی05 لیٹر شراب، تھانہ ریس کورس پولیس نے علی حیدر سی03لیٹر شراب، تھانہ جاتلی پولیس نے مجاہد حسین سی05لیٹر شراب برا?مد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
چمن کراسنگ پر تعینات افغان سپاہیوں کی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید
9 مئی واقعات کی پلاننگ چیئرمین پی ٹی آئی کے زیرصدارت زمان پارک میں ہوئی، عثمان ڈار
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت اوپن کورٹ میں ہوگی
بینک دیوالیہ ہوجائے تو 5 لاکھ روپے سے زائد رقم رکھنے والوں کا پیسا محفوظ نہیں
نواز شریف انتقام لینے نہیں عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے آ رہے ہیں: شہباز شریف
اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی ملاقات
پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں افغانی دہشت گرد ملوث
نگران وزیر اعلٰی پنجاب کی طبیعت بگڑ گئی، ملٹری ہسپتال منتقل کر دیا گیا
مولانا فضل الرحمان کا انتخابات کے مطالبے پر تلملانا سوالیہ نشان ہے: فیصل کریم کنڈی
کراچی کو لوٹنے والے پریشان ہیں اسکے اصل وارث واپس آگئے: خالد مقبول صدیقی