اسلام آباد (شوبز ڈیسک) پنجاب سینسر بورڈ نے ہالی وڈ فلم باربی میں بعض قابل اعتراض مواد ہونے پر اسے صوبے بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کرنے سے روک دیا-فلم باربی دنیا بھر میں 21 جولائی سے نمائش کے لئے پیش کی گئی ہے اور اس میں ہالی وڈ کی خوبرو اداکارہ مارگٹ روبی باربی کا کردار ادا کررہی ہیں-سیکرٹری اطلاعات و کلچر پنجاب علی نواز ملک نے واضح کیا کہ پنجاب بھر میں باربی فلم پر پابندی نہیں لگائی گئی تاہم اس کی نمائش کی فی الحال اجازت نہیں دی جا رہی، فلم کے لئے ریویو کمیٹی کا اجلاس جلد بلایا جائے گا۔
قبل ازیں جوائے لینڈ فلم پر بھی اسی طرح پابندی لگی تھی جسے حکومت کی جانب سے نظرثانی کے حکم کے بعد قومی سینسر بورڈ نے کلیئر کر دیا تھا لیکن پنجاب میں اس پر پابندی برقرار رہی۔
توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان کی ضمانت منظور،رہا کرنے کا حکم
ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
صدر، وزیراعظم کی چیک پوسٹ حملوں کی مذمت ، دہشتگردی کے خاتمے کےعزم کا اعادہ
پیپلز پارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی
عمران خان کیخلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست خارج
بنوں، سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ،12جوان شہید،فائرنگ کے تبادلے میں6خوارج ہلاک
احتجاج، دھرنا دینا ہے تو اپنے صوبے میں دیں، صوبوں کی انتظامیہ کو نہ لڑائیں: مریم اورنگزیب
’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں استدعا
اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے پر اتفاق
توشہ خانہ کی تفصیلات گزشتہ حکومت میں عدالت سے چھپائی جاتی تھیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب