جعلی کا غذات پر گاڑی بیچنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد (کرائم ڈیسک) جعلی کا غذات پر گاڑی بیچنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، تھانہ آبپارہ پولیس کو حارث نے بتایا کہ فرحان اور عدیل نے مجھے گاڑی بیچی جو کہ کسٹم اہلکاروں نے جی ٹین کے قریب پکڑ کر بند کر لی اور بتایا کہ گاڑی بوگس کاغذات پر رجسٹرڈ ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔