لاہور ( شوبز ڈیسک ) معروف اداکار گوہر رشید نے بالآخر کسی سے اپنے تعلقات میں ہونے کا اعتراف کرلیا۔ حال ہی میں گوہر نے ایک انٹرویو کے دوران ایک سوال پر کہا کہ نہیں میں سنگل نہیں ہوں۔ اپنی گرل فرینڈ کے بارے میں بات کرتے ہوئے گوہر رشید نے کہا کہ وہ بہت بہترین شخصیت کی مالک ہیں، اب میں ان کے بغیر اپنی زندگی کا تصور نہیں کرسکتا۔
ایک سوال پر اداکار نے بتایا کہ وہ کسی کو یہ موقع نہیں دیتے کہ کوئی ان کے نجی معاملات پر تبصرہ کرسکے۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ جب انہوں نے پہلی بار آڈیشن دیا تھا تو اس میں انہیں بیک گرائونڈ ڈانسر کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔اپنے نبھائے گئے کرداروں میں سے پسندیدہ کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک اچھے اداکار کا پسندیدہ کردار ہمیشہ آنے والا کردار ہوتا ہے، انہوں نے کہا کہ وہ اداکاری کے وقت اس بات کا بالکل دبا ئونہیں لیتے کہ سامنے کون سا اداکار موجود ہے۔خیال رہے کہ طویل عرصے سے اداکارہ کبری خان اور گوہر رشید کے تعلق کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں جس کی دونوں کی جانب سے کھل کر وضاحت کی جاچکی ہے۔
بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت منظور، 23 دسمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
کوئٹہ و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی: آرمی چیف
عمران خان پر اسپرے کرنے یا زہر دینے کی بات غلط اور من گھڑت ہے
دہشتگردی کیخلاف پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، احتجاج پرامن ہونے چاہئیں: امریکا
ڈی چوک احتجاج کا تحریک انصاف اور عمران خان دونوں کو نقصان ہوگا
عمران خان نے قومی اسمبلی و سینیٹ اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کروانے کی ہدایت دیدی
دھرنوں میں قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے: وزیراعظم
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج معذوروں کاعالمی دن منایا جا رہا ہے
190ملین پاﺅنڈ کیس، بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار،آئندہ پیشی پر حاضری کیلئے وکیل کی انڈر ٹیکنگ عدالت میں جمع