اسلام آباد : (شوبز ویب ڈیسک) ورسٹائل اداکارہ صبا قمر کی سلور لہنگا چولی میں خاص لُک نے ان کے مداحوں پر سحر طاری کردیا۔
حال میں اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں جن میں ان کے حسن کے ساتھ قاتلانہ اداؤں نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔