اسلام آباد (شوبز ڈیسک) اداکار فیروزخان نےڈرامہ سیریل “خمار” کو سراہنے پر شائقین کا شکریہ کردیا۔
انہوں نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں کہاکہ وہ تمام مداحو ں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو اس ڈرامے میں ان کی اداکاری سے محظوظ ہورہے ہیں ۔انہوں نے مزید کہاکہ وہ اپنے رب کے شکر گزار ہیں جس نے انہیں اتنی عزت اور شہرت سے نوازا۔ واضح رہے فیروز خان اس ڈرامے میں ادا کارہ نیلم منیر کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 2414ڈالر کی سطح پر آگئی
مسالوں کے بعد مزید بھارتی خوردنی اشیا پر بھی پابندی عائد
نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12فیصد تک اضافہ متوقع
تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں بڑا اضافہ
شوگر کے مریض موٹاپے کی سرجری نہ کرائیں، ڈاکٹر معاذالحسن
ٹی20 ورلڈکپ2024؛ محمد حفیظ نے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کردی
اہلیہ کی لاش کے ساتھ سیلفی لینے والے شوہر کی خودکشی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد نئے کرایہ نامے مقرر