شیئر کریں اداکارہ ماہ نورپرسٹیج پرکام کرنے پردوبارہ پابندی عائد admin ستمبر 21, 2023September 21, 2023 لاہور (شوبز ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے سٹیج کی معروف اداکارہ ماہ نور پر سٹیج پر کام کرنے پر دوبارہ پابندی عائد کر دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ماہ نور پر الزام عائد ہے کہ اس نے سٹیج ڈرامے میں کام کے دوران فحش ڈانس کیا تھا