اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔اداکارہ کی جانب سے شوہر کے انتقال کی خبر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ذریعے دی گئی۔شگفتہ اعجاز نے شوہر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ جمعرات کو ان کے شوہر خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔اداکارہ نے شوہر کی مغفرت کے لیے دعا اور سورۃ الفاتحہ پڑھنے کی بھی درخواست کی۔
توشہ خانہ کیس ٹو: عمران، بشریٰ کی درخواست ضمانت پر 5 روز میں فیصلے کا امکان
زیرسمندرتباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر سامنے آگئی
فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے: منیر اکرم
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات
جو آئینی ترامیم کا پیکج گردش کررہا ہے وہ محض تجاویز کا ڈرافٹ ہے
صدر مملکت نے مقبوضہ کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات مسترد کردیئے
پی ٹی آئی اور جےیوآئی ف کا پارلیمنٹ کے اندرونی معاملات پر مل کر چلنے کا فیصلہ
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا
ہم نے حکومت کا آئینی ترامیم کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا ہے، مولانا فضل الرحمان
روس کے ساتھ تجارت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے : نائب وزیر اعظم