نیو یارک (این این آئی)ہالی ووڈ کے 51 سالہ اداکار کرسچن اولیور کی اپنی بیٹیوں 10 سالہ مدیتا اور 12 سالہ اینک سمیت طیارہ حادثے میں موت ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جرمن نژاد ہالی ووڈ اداکار کرسچن اولیور اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ اس وقت ہلاک ہوئے جب ان کا چھوٹا طیارہ ٹیک آف کے چند لمحوں بعد بحیرہ کیریبین میں گر گیا۔دوسری جانب مقامی پولیس کا بتانا ہے کہ حادثہ پیش آنے کے بعد غوطہ خور اور کوسٹ گارڈز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے تھے جہاں سے لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
پنجاب حکومت ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے بجائے کسانوں کے ساتھ کھڑی ہو: اسد قیصر
اسلحہ وشراب برآمدگی کیس،علی امین گنڈا پور 20مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب
کرائم کے خاتمے کیلئے پولیس کو تمام وسائل فراہم کرینگے: مریم نواز
انسداددہشت گری عدالت:سابق وزیراعظم عمران خان کی 9مئی کے تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
اسرائیلی فوج نے 162ویں ڈویژن کی مددکے لیے جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح میں ایک اضافی بٹالین فوج بھیجی دی
گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل
403 ملازمین کو احتساب آرڈیننس کے تحت ٹرائل کا سامنا، تفصیلات منظر عام پر آگئیں
عرب لیگ کا سربراہی اجلاس: عرب دنیا کی قیادت نے غزہ میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کردیا
اداکار نبیل کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ
فرانسیسی شہری 13 ممالک سے پیدل ہوتا ہوا عمرہ کرنے پہنچ گیا