راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ،راولپنڈی کی 6 تحصیلوں میں آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد بڑھنے سے شہری پریشانی میں مبتلا،ضلع بھر میں آشوب چشم کی مریضوں کی مجموعی تعداد 552 تک پہنچ گئی۔
محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی کے مختلف ہسپتالوں میں آشوب چشم کے مزید 60 مریض میں اضافہ ہوا ۔