پیٹرول کی بڑھتی قیمت دیکھ کر تانگے پر سرمایہ کاری کریں،نور بخاری کا مشورہ

اسلام آباد (شوبز ڈیسک) سابقہ اداکارہ نوربخاری نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے پریشان عوام کو دلچسپ مشورہ دے دیا۔

انسٹاگرام اسٹوری پر نور بخاری نے تانگے کی تصویر شیئر کی اور لوگوں کو مشورہ دیا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر ہم سب کو اچھے تانگے پر سرمایہ کاری کرنی چاہیے۔نور بخاری نے اسٹوری میں مزید لکھا کہ پیٹرول کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، ہمیں ان میں سے ایک کو ختم کرنا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں