چیزوں کی سطح سے کورونا پھیلاؤ کا خطرہ اب زیادہ نہیں، ماہرین

چیزوں کی سطح سے کورونا پھیلاؤ کا خطرہ اب زیادہ نہیں، ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے کہ چیزوں کی سطح سے کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ اب زیادہ نہیں رہا۔

انہوں نے کہا کہ کورونا سے بچنے کے لیے آنکھوں کی حفاظت اور فیس ماسک کا استعمال زیادہ ضروری ہے۔

ماہرین نے مزید کہا کہ شہری چیزوں کو صاف کرنے سے زیادہ اپنے ہاتھوں کو دھونے اور سماجی فاصلے کی احتیاطوں پر توجہ دیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں