ویمپائر مووی موربیئس بلڈ تھرسٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا‘ فلم 28 جنوری کو ریلیز کی جائے گی

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک) ویمپائر مووی موربیئس بلڈ تھرسٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم 28 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

فلم کی کہانی ایک ایسے بائیو کیمسٹ کے گرد گھومتی ہے جو خون کی بیماری کا علاج کرنے کی کوشش کرتا ہے، یہ کوشش اسے خونیں درندے میں بدل دیتی ہے۔ فلم 28جنوری کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں