راولپنڈی: تھانہ ٹیکسلا کے سب انسپکٹر فخر عباس کی غیراخلاقی گفتگو اور ناروا رویہ کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او محمد احسن یونس نے نوٹس لے لیا

راولپنڈی(کرائم ڈیسک) تھانہ ٹیکسلا کے سب انسپکٹر فخر عباس کی غیراخلاقی گفتگو اور ناروا رویہ کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او محمد احسن یونس نے نوٹس لیتے ہوئے سب انسپکٹر فخر عباس کو معطل کلوز لائن کرکے چارج شیٹ جاری کرنے کا حکم دیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں