ٹانک میں انسدادِ پولیو مہم ملتوی

 
-----فائل فوٹو
—–فائل فوٹو

خیبر پختون خوا کے جنوبی ضلع ٹانک میں انسدادِ پولیو مہم ملتوی کر دی گئی۔

ڈی پی او افتخار علی شاہ کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پولیو مہم 20 سے 25 نومبر تک جاری رہنی تھی۔

ڈی پی او ٹانک کی جانب سے انسدادِ پولیو مہم ملتوی کرنے کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔

کیٹاگری میں : صحت