صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 124نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
پنجاب کے محکمہ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 14 ہزار 892 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
لاہور میں گزشتہ روز ڈینگی کے 15، گوجرانوالہ میں 6 اور فیصل آباد میں 3کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔