راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر گورکھپور کے قریب سڑک کنارے مشکوک بیگ سے دھماکہ خیز مواد ہوا ہے مقامی افراد نے پولیس کو مشکوک بیگ کی اطلاع دی جس پر پولیس نے فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا بیگ میں مشکوک الیکٹرانک ڈیوائس تھی جو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تحویل میں لے لی راولپنڈی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق مشکوک ڈیوائس دھماکا خیز تھا جسے ناکارہ بنا دیا گیا بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق ڈیوائس میں 1200 گرام بارود تھا جسے ناکارہ بنا دیا گیا، ڈیوائس اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے 100 میٹر دور فاصلے پر ڈھاکہ سویٹ گورکھ پور کے ساتھ رکھا گیا تھا ۔
پی ٹی آئی احتجاج؛ اراکینِ قومی اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور متعدد رہنما گرفتار
پی ٹی آئی کا شیرازہ بکھر چکا، ’ڈو اینڈ ڈائی‘ والے جلسے کا کیا ہوا؟ ڈاکٹر مصدق ملک
بیلاروس کے وفد کی اسلام آباد آمد، صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کل آئیں گے
پی ٹی آئی احتجاج؛ لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس بھی بند کردی گئی
پی ٹی آئی رہنما گرفتاریوں کیلئے خود رابطے کررہے ہیں: عطا تارڑ
مسافروں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روکے جانے سے متعلق وضاحت آگئی
عوام نے پی ٹی آئی کا احتجاج مسترد کردیا: امیر مقام
ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات
عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ عدالتی و قانونی چارہ جوئی ہے: احسن اقبال
جعلی سلطنت کو دوام دینے کے لئے چچا بھتیجی لاشیں گرانا چاہتے ہیں، بیرسٹر سیف