راولپنڈی (کرائم ڈیسک) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے کمسن بچی زیادتی کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے 9 سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم پر جرم ثابت ہونے پر سزا سنا دی ۔
عدالت نے مجرم ذیشان کو عمر قید و تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنا ئی ۔بھیانک جرم کے بعد مجرم ذیشان فرارہوا پولیس نے 50 سے زائد سی سی ٹی وی کیمروں ودیگر وسائل سے گرفتار کیا تھا