راولپنڈی(کرائم ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے گزشتہ روز مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنزکئے جن میں گھروں،کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف ،دوکانوں،ہوٹلوںاورافراد کی چیکنگ کی گئی تھانہ چونترہ،کلرسیداں ،کہوٹہ ،دھمیال ،جاتلی، چکری، مندرہ، گوجر خان،نصیرآباد ،ٹیکسلا،واہ کینٹ ، مورگاہ اور گردونواح میں ہونے والے سرچ آپریشنز میں مقامی پولیس سمیت، لیڈی پولیس، ایلیٹ فورس اوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حصہ لیا، سرچ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 247گھروں،90 دکانوں ،5ہوٹلوںاور511افراد کے کوائف چیک کئے گئے۔
تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل ،اہم عمارتوں پر رینجرز تعینات
سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں نہیں جانے دینگے: مراد علی شاہ
9 مئی مقدمات: علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
خیبرپختونخوا: نگران دور حکومت میں ادویات کی خریداری میں خردبرد کے ہوشربا انکشافات
باغوں کا شہر سموگ کے نرغے میں، لاہور کا آج بھی آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
بشریٰ بی بی کے بیان سے ملک کا مستقبل داؤ پر لگایا گیا: طلا ل چودھری
ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی اجازت نہیں ہے،خواجہ آصف
توشہ خانہ2 کیس،عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
190ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری