راولپنڈی ، 6 سالہ بچی سے نازیبا حرکات اور خاتون کو ہراساں کرنیوالے دونوں ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم ڈیسک) راولپنڈی پولیس نی2الگ الگ کاروائیوں میں 6 سالہ بچی سے نازیبا حرکات اور خاتون کو ہراساں کرنے والے دونوں ملزمان گرفتارکرلئے متاثرہ بچی کے والد نے تھانہ ریس کورس پولیس کو درخواست دی کہ عبدالقدیر نے اٴْس کی بیٹی کے ساتھ نازبیاحرکات کیں ہیں جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتارکرلیاادھر آر اے بازار پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ ملزم وقاص نے اٴْسے ہراساں کیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔