راولپنڈی، چھریوں کے وار سے شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی (کرائم ڈیسک) تھانہ بنی پولیس نے چھریوں کے وار سے شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتارکر لیاپولیس نے چھریوں کے وار کرکے شہری کو زخمی کرنے والے ملزم عمر علی کو گرفتارکرلیاملزم نے اپنے والد کے ہمراہ چھریوں کے وار سے ابرار امجد کو زخمی کردیاتھا واقعہ کا مقدمہ متاثرہ شہری کی مدعیت میں تھانہ بنی میں درج کیاگیاتھا