راولپنڈی(کرائم ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم سمیت 4اشتہاری ملزمان گرفتارکر لئے تھانہ روات پولیس نے قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد اشتہاری جعفرکو گرفتار کر لیاجس نے اپنے والد اور بھائی کے ہمراہ لڑائی جھگڑے پر فائرنگ کر کے محمود،مسکین اور قاسم کو زخمی کر دیا تھاجبکہ زخمی محمودبعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا تھامذکورہ اشتہاری کے والد اسلم اور بھائی قبل ازیں گرفتار ہو کر چالان ہو چکے ہیں،تھانہ سول لائنز پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں اشتہاری علی شان،دھوکہ دہی کے مقدمات میں اشتہاری تسلیم خان اورآصف کو گرفتار کر لیااشتہاری علی شا ن سال 2017جبکہ اشتہاری تسلیم خان سال2019 اور آصف گزشتہ سال سے سول لائنز پولیس کو مطلوب تھے۔
ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی اجازت نہیں ہے،خواجہ آصف
توشہ خانہ2 کیس،عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
190ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
توہین عدالت کیس،اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اور آر پی او راولپنڈی نے غیر مشروط معافی مانگ لی
تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پوراشتہاری قرار
دوست ملک کے حوالے سے بشریٰ بی بی کا بیان 100 فیصد جھوٹا ہے، جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخی ریکارڈ، انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا
ن لیگ سے ہمارا اتحاد محبت کا نہیں مجبوری کا ہے: گورنر پنجاب
حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان