شیئر کریں تھانہ کلر سیداں پولیس نی16 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا admin اگست 26, 2023August 26, 2023 راولپنڈی(کرائم ڈیسک) تھانہ کلر سیداں پولیس نی16 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا متاثرہ لڑکے کے والد نے پولیس کو درخواست دی کہ عادل اور نقیب نے اس کے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایاجس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے عادل کو گرفتار کر لیا۔