راولپنڈی (کرائم ڈیسک) سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے سینئر ٹریفک افسر راولپنڈی منیر احمد ہاشمی کی نگرانی میںراجہ بازار سمیت راولپنڈ ی کی مختلف شاہراہوںپر تجاوزات کیخلاف آپریشن میں نو پارکنگ پر88سے زائد گاڑیوں موٹر سائیکلوں کو چالان ٹکٹ جاری کر دیئے اورشاہراہوں کو تجاوزات مافیا سے واگزار کرواتے ہوئے ریڑھیوں کو قبضہ میں لے چیف ٹریفک افسر تیمور خان نے کہاکہ ضلع راولپنڈی میں ٹریفک کی روانی کومزید بہتر بنانے کیلئے غلط پارکنگ،نو پارکنگ اور تجاوزات مافیا کیخلاف بلا تفریق کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے تجاوزات کے خاتمہ کیلئے متعلقہ ادارے کیساتھ ٹریفک پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر کاروائیوں کو جاری رکھیں گے جسکے لئے متعلقہ سرکل انچارج بھر پور معاونت فراہم کریں گے تجاوزات کیخلاف آپریشن کے بعد چیک اینڈ بیلنس بھی رکھا جائے گا تا کہ وہ دوبارہ اپنی حدو د سے تجاوز نہ کریں
ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی اجازت نہیں ہے،خواجہ آصف
توشہ خانہ2 کیس،عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
190ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
توہین عدالت کیس،اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اور آر پی او راولپنڈی نے غیر مشروط معافی مانگ لی
تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پوراشتہاری قرار
دوست ملک کے حوالے سے بشریٰ بی بی کا بیان 100 فیصد جھوٹا ہے، جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخی ریکارڈ، انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا
ن لیگ سے ہمارا اتحاد محبت کا نہیں مجبوری کا ہے: گورنر پنجاب
حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان