شیئر کریں تھانہ مورگاہ پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب 3 اشتہاری گرفتار کرلئے admin اگست 22, 2023August 22, 2023 راولپنڈی(کرائم ڈیسک) تھانہ مورگاہ پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب 3 اشتہاری گرفتارکر لئے پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میںمطلوب اشتہاری ملزمان شبیر ، بخت اورحکمت اللہ کو گرفتار کر لیاتینوں اشتہاری رواں سال سے مورگاہ پولیس کو مطلوب تھے-