راولپنڈی(کرائم ڈیسک) راولپنڈی پولیس قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائی میں2ملزمان گرفتارکر کے کھلا پیٹرول ،گیس سلنڈرزاور دیگر آلات ری فلنگ برآمدکر لئے تھانہ ریس کورس پولیس نے کھلے عام پیٹرول فروخت کرنے والے مثال خان کو گرفتار کر کے کھلا پٹرول اورتھانہ ٹیکسلا پولیس نے غیر قانونی گیس سلنڈر زری فلنگ کرنے والے بادشاہ گل کو گرفتار کرکے گیس سلنڈرز اور دیگر آلات ری فلنگ برآمد کر لئیے-
