گجرات: (کرائم ڈیسک) بااثر افراد نے معمولی رنجش پر ماں اور 4سالہ بچے پر پالتو کتے چھوڑ دیئے۔ افسوسناک واقعہ گجرات کے نواحی علاقہ بنیاں میں پیش آیا جہاں بااثر افراد نے معمولی رنجش پر ماں اور 4سالہ بچے پر پالتو کتے چھوڑ دیئے، 4 سالہ بچے ولید کو زخمی حالت میں عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس نے سلمی بی بی کی درخواست پر ملزمان محمد ندیم اور اس کے بھائی محمد ابراہیم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ مدعی مقدمہ سلمیٰ بی بی کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم پولیس ملازم ندیم جو کہ کافی بااثر ہے، پولیس پیٹی بھائی کو بچا رہی ہے، انصاف فراہم کیا جائے۔
توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان کی ضمانت منظور،رہا کرنے کا حکم
ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
صدر، وزیراعظم کی چیک پوسٹ حملوں کی مذمت ، دہشتگردی کے خاتمے کےعزم کا اعادہ
پیپلز پارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی
عمران خان کیخلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست خارج
بنوں، سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ،12جوان شہید،فائرنگ کے تبادلے میں6خوارج ہلاک
احتجاج، دھرنا دینا ہے تو اپنے صوبے میں دیں، صوبوں کی انتظامیہ کو نہ لڑائیں: مریم اورنگزیب
’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں استدعا
اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے پر اتفاق
توشہ خانہ کی تفصیلات گزشتہ حکومت میں عدالت سے چھپائی جاتی تھیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب