لاڑکانہ: (کرائم ڈیسک) جیل کی پکی دیواریں قیدیوں کیلئے ریت کی دیواریں ثابت ہوئیں، قمبر کے جوڈیشل لاک اپ سے 15 قیدی فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قیدی جوڈیشل لاک اپ کی چھت توڑ کر فرار ہوئے، فرار ہونے والوں میں بڑی تعداد منشیات کے عادی ملزمان کی ہے، مفرور قیدی بیرک نمبر 21 میں قید تھے۔
جیل سے فرار ہونے والوں میں عامر گاڈہی، وسیم ٹوٹانی، رب نواز خاص خیلی، زبیر شیخ، اصغر مغیری، صدام مغیری شامل ہیں۔
علاوہ ازیں رحمت بروہی، اسحاق گوپانگ، یوسف جویو، ایاز کھوسو، سرفراز شیخ بھی فرار قیدیوں میں شامل ہیں، پولیس نے قیدیوں کی گرفتاری کیلئے ضلع بھر میں ناکہ بندی کر رکھی ہے۔
تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل ،اہم عمارتوں پر رینجرز تعینات
سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں نہیں جانے دینگے: مراد علی شاہ
9 مئی مقدمات: علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
خیبرپختونخوا: نگران دور حکومت میں ادویات کی خریداری میں خردبرد کے ہوشربا انکشافات
باغوں کا شہر سموگ کے نرغے میں، لاہور کا آج بھی آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
بشریٰ بی بی کے بیان سے ملک کا مستقبل داؤ پر لگایا گیا: طلا ل چودھری
ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی اجازت نہیں ہے،خواجہ آصف
توشہ خانہ2 کیس،عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
190ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری