راولپنڈی (کرائم ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے گزشتہ روز مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کئے آپریشنزمیں گھروں،کرایہ داروں کے کرایہ کوائف اورافراد کی چیکنگ کی گئی تھانہ پیرودھائی کے علاقے بنگش کالونی،تھانہ رتہ امرال کے علاقے ڈھوک مٹکال اورتھانہ ریس کورس کے علاقے ڈھوک بنارس کے علاقوں میں کئے گئے سرچ آپریشنز میں ضلعی پولیس،لیڈی پولیس،ایلیٹ فورس اوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حصہ لیا، سرچ آپریشنز میں 60گھروں، 80کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف، 34دکانیں اورمجموعی طورپر200افراد کو چیک کیاگیا۔
توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان کی ضمانت منظور،رہا کرنے کا حکم
ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
صدر، وزیراعظم کی چیک پوسٹ حملوں کی مذمت ، دہشتگردی کے خاتمے کےعزم کا اعادہ
پیپلز پارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی
عمران خان کیخلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست خارج
بنوں، سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ،12جوان شہید،فائرنگ کے تبادلے میں6خوارج ہلاک
احتجاج، دھرنا دینا ہے تو اپنے صوبے میں دیں، صوبوں کی انتظامیہ کو نہ لڑائیں: مریم اورنگزیب
’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں استدعا
اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے پر اتفاق
توشہ خانہ کی تفصیلات گزشتہ حکومت میں عدالت سے چھپائی جاتی تھیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب