راولپنڈی (کرائم ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے مختلف تھانوں کو قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری سمیت 07 مجرمان گرفتارکر لئے۔تفصیلا ت کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم امین خان کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم نے لین دینے کے تنازعہ پر05ماہ قبل ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے واجد خان کو قتل کردیاتھا۔
واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ رتہ امرال میں درج کیاگیاتھا۔
پیرودھائی پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری سلیمان اوراقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم عبدالحمید کو گرفتارکرلیا، اشتہاری مجرمان گزشتہ سال سے پیرودھائی پولیس کو مطلوب تھے۔ واہ کینٹ پولیس نے رابری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم یوسف کو گرفتارکرلیا۔ ٹیکسلا پولیس نے رابری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم عبدالرحمان کو گرفتارکرلیا۔ ائیرپورٹ پولیس نے ضرر کے مقدمہ میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان جمیل اوراعجاز کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرمان گزشتہ سال سے ائیرپورٹ پولیس کو مطلوب تھے۔
توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان کی ضمانت منظور،رہا کرنے کا حکم
ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
صدر، وزیراعظم کی چیک پوسٹ حملوں کی مذمت ، دہشتگردی کے خاتمے کےعزم کا اعادہ
پیپلز پارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی
عمران خان کیخلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست خارج
بنوں، سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ،12جوان شہید،فائرنگ کے تبادلے میں6خوارج ہلاک
احتجاج، دھرنا دینا ہے تو اپنے صوبے میں دیں، صوبوں کی انتظامیہ کو نہ لڑائیں: مریم اورنگزیب
’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں استدعا
اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے پر اتفاق
توشہ خانہ کی تفصیلات گزشتہ حکومت میں عدالت سے چھپائی جاتی تھیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب