راولپنڈی ( کرائم ڈیسک ) تھانہ چونترہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں نامزد اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا اعجاز نامی اشتہاری نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ راستے کے تنازع پر فائرنگ کر کے محمد یوسف کو قتل کر دیا تھا واقعہ کا مقدمہ مقتول کے چچا زاد بھائی کی مدعیت میں 2013 میں درج کیا گیا تھا پولیس کے مطابق مذکورہ اشتہاری کے 4 ساتھی خداداد، جہانداد، مدثر اور اسلام قبل ازیں گرفتار ہو چکے ہیں۔
توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان کی ضمانت منظور،رہا کرنے کا حکم
ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
صدر، وزیراعظم کی چیک پوسٹ حملوں کی مذمت ، دہشتگردی کے خاتمے کےعزم کا اعادہ
پیپلز پارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی
عمران خان کیخلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست خارج
بنوں، سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ،12جوان شہید،فائرنگ کے تبادلے میں6خوارج ہلاک
احتجاج، دھرنا دینا ہے تو اپنے صوبے میں دیں، صوبوں کی انتظامیہ کو نہ لڑائیں: مریم اورنگزیب
’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں استدعا
اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے پر اتفاق
توشہ خانہ کی تفصیلات گزشتہ حکومت میں عدالت سے چھپائی جاتی تھیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب