شیئر کریں تھانہ وارث خان پولیس نے ملزم گرفتار کر کے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کرلیں admin جولائ 19, 2024July 19, 2024 راولپنڈی ( کرائم ڈیسک ) تھانہ وارث خان پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں مطلوب ملزم گرفتار کر کے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کرلیا پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں مطلوب عقیل نامی ملزم کو گرفتار کر کے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کرلیا۔