اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے سبزی منڈی کا دورہ کیا وار ریٹ لسٹ کی نمائش اور قیمتوں کا جائزہ لیا ۔
دورے کے دوران انہوں نے زائد قیمت وصول کرنے پر 15افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیاجبکہ دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کو وارننگ جاری کی ۔واضح رہے کہ روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں میں اضافے ، تجاوزات و دیگر کے خلاف آپریشن جاری ہے۔