راولپنڈی(حالات انوسٹی گیشن سیل) تفصیلات کے مطابق پٹوارحلقہ ڈھولیال کے متاثرین کا منشی عدیل کے خلاف احتجاج . ذرائع سے معلوم ہوا ہے منشی عدیل نے کالے دھندے سے دبئی میں پلازے بنا رکھے ہیں اس کے علاوہ ترکی میں بھی جائیدادیں خرید رکھی ہیں- پاکستان میں کتنی جائیدادیں بنائی ہیں تحقیقات جاری ہیں-
اس ضمن میں حالات انوسٹی گیشن ٹیم اپنی تحقیقات میں اس کرپٹ منشی کی تمام جائیدادوں کا کھوج لگانے میں مصروف عمل ہے اور مزید حقائق کا انکشاف بمعہ ثبوتوں کے عنقریب متوقع ہے جو عوام اور حکومت کے سامنے رکھے جائیں گے-