اسلام آباد: لڑکے نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

اسلام آباد: (کرائم ڈیسک) لڑکے نے لڑکی کو قتل کرکے خود گولی مار کر خود کشی کرلی۔

افسوسناک واقعہ وفاقی دارالحکومت میں تھانہ کھنہ کی حدود میں واقعہ سوہان یونین کونسل گلی نمبر 5 کے پاس ایک گھر میں پیش آیا جہاں لڑکے نے لڑکی کوقتل کرکے خودک بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔

پولیس ذرائع کے مطابق لڑکے کی شناخت آکاش کے نام سے ہوئی جبکہ قتل ہونیوالے لڑکی کی شناخت طوبہ شہزادی کے نام سے ہوئی۔