اسلام آباد ،سی ڈی اے میں جعلی الاٹمنٹ کا کاروبارعروج پر ایف آئی اے کا کریک ڈاون

اسلام آباد (کرائم ڈیسک) سی ڈی اے میں جعلی الاٹمنٹ کا کاروبارعروج پر ایف آئی اے کا کریک ڈاون، ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے تحقیقات مکمل کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج لیا-

آصف پٹواری۔غلام محمد نمبردار۔پرویز اختر اور مہربان سمیت 7 افسران پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزمان نے ریکارڈ ٹیمپرنگ کی اور ایک پلاٹ کی دو جگہ الاٹمنٹ کی۔۔۔۔مقدمے کا متن

ایف آئی اے تحقیقات میں ملزمان قصور وار ٹھہرائے گئے ہیں- ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر کے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی۔