رحیم یار خان: (کرائم ڈیسک) پولیس نے بیٹے پر انسانیت سوز تشدد کرنے والے سفاک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق بیٹے پر چوری کا الزام تھا اور محلے داروں کی شکایات پر سفاک ملزم نے بیٹے کو زنجیروں اور رسیوں سے باندھ کر ویران گھر میں قید کر دیا تھا۔
زنجیر اور رسیوں سے بندھے نوجوان کی فوٹیج سامنے آگئیں، یہ افسوسناک واقعہ تھانہ ترنڈہ محمد پناہ کے علاقے فیض کالونی میں پیش آیا، پولیس نے بیٹے کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل ،اہم عمارتوں پر رینجرز تعینات
سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں نہیں جانے دینگے: مراد علی شاہ
9 مئی مقدمات: علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
خیبرپختونخوا: نگران دور حکومت میں ادویات کی خریداری میں خردبرد کے ہوشربا انکشافات
باغوں کا شہر سموگ کے نرغے میں، لاہور کا آج بھی آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
بشریٰ بی بی کے بیان سے ملک کا مستقبل داؤ پر لگایا گیا: طلا ل چودھری
ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی اجازت نہیں ہے،خواجہ آصف
توشہ خانہ2 کیس،عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
190ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری