راولپنڈی (کرائم ڈیسک) اسٹنٹ کمشنر مری کامران صغیر نے محکمہ خوراک اور پولیس کے ہمراہ مری میں چھاپہ مار کر ذخیرہ کی گئی چینی کی بھاری کھیپ برآمد کر لی گودام سٹاک رجسٹرڈ نہ ہونے کے باعث گودام سربمہر(سیل)کر دیا گیاضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مری نے موچی منڈی مری میں چینی ایک بڑے گودام پر چھاپہ مارکر چینی کی بڑی گھیپ پکڑلی گودام سٹاک رجسٹرڈن نہ ہونے کے باعث گودام کو سیل کر دیا گیا ہے گودام تنگ گلیوں میں ہونے باعث انتظامیہ کی نظروں سے اوجھل تھاتاہم انتظامیہ نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا اسسٹنٹ کمشنر مری نے کہا کہ چینی زخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کاروائی جاری ہے کسی کو ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دی جائے گی انہوں نے کہاکہ ذخیرہ اندوزی کرنا عوم دشمنی کے مترادف ہے ذخیرہ اندوز قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے۔
اس حوالے سے انتظامیہ بھرپور انداز سے متحرک ہے-
تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل ،اہم عمارتوں پر رینجرز تعینات
سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں نہیں جانے دینگے: مراد علی شاہ
9 مئی مقدمات: علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
خیبرپختونخوا: نگران دور حکومت میں ادویات کی خریداری میں خردبرد کے ہوشربا انکشافات
باغوں کا شہر سموگ کے نرغے میں، لاہور کا آج بھی آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
بشریٰ بی بی کے بیان سے ملک کا مستقبل داؤ پر لگایا گیا: طلا ل چودھری
ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی اجازت نہیں ہے،خواجہ آصف
توشہ خانہ2 کیس،عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
190ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری