راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر انفورسمنٹ سکواڈ آرڈی اے کی انسداد تجاوزات مہم جاری ہے۔
ترجمان آرڈی اے نے کہا کہ انفورسمنٹ سکواڈ آر ڈی اے نے گلریز ہاؤسنگ سکیم راولپنڈی میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوے K&N شاپ کے سامنے شیڈ، ڈالرز شاپ، ہونڈا آٹوز، بسم اللہ ریفریشمنٹ اور دیگر شیڈز، ڈھانچے اور فٹ پاتھ وغیرہ کو مسمار کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انفورسمنٹ سکواڈ آر ڈی اے بشمول انچارج واسسٹنٹ ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ، بلڈنگ انسپکٹرز اور دیگر نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈی جی آر ڈی اے محمد سیف انور جپہ نے انفورسمنٹ سکواڈ آر ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ بغیر کسی خوف و خطر کے آر ڈی اے زیر کنٹرول علاقے میں غیر قانونی اراضی کے استعمال اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رکھیں۔
تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل ،اہم عمارتوں پر رینجرز تعینات
سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں نہیں جانے دینگے: مراد علی شاہ
9 مئی مقدمات: علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
خیبرپختونخوا: نگران دور حکومت میں ادویات کی خریداری میں خردبرد کے ہوشربا انکشافات
باغوں کا شہر سموگ کے نرغے میں، لاہور کا آج بھی آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
بشریٰ بی بی کے بیان سے ملک کا مستقبل داؤ پر لگایا گیا: طلا ل چودھری
ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی اجازت نہیں ہے،خواجہ آصف
توشہ خانہ2 کیس،عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
190ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری