راولپنڈی (کرائم ڈیسک) سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے گاڑیوں میں سامان کی اوور لوڈنگ کے خلاف کاروائی میں ضلع بھر کے مختلف مقامات پر دوران چیکنگ اوور لوڈنگ کی مرتکب80گاڑیوں کو چالان ٹکٹ جاری کر دیئے اس موقع پر چیف ٹریفک افسر راولپنڈی تیمور خان نے کہا کہ گاڑیوں پر سامان کی اوور لوڈنگ کرنیوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں،ضرورت سے زائد سامان لوڈ کرنے والے اپنے ساتھ دوسروں کی زندگی کو بھی خطرے میں ڈالتے ہیںراولپنڈی ٹریفک پولیس کی جانب سے اوور لوڈنگ کرنیوالوں کیخلاف سخت کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ہمارا مقصد شاہراہوں کوحادثات سے پاک اور انسانی زندگی کو محفوظ بنانے کے لئے ٹریفک قوانین پر عمل کروانا ہے۔
تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل ،اہم عمارتوں پر رینجرز تعینات
سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں نہیں جانے دینگے: مراد علی شاہ
9 مئی مقدمات: علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
خیبرپختونخوا: نگران دور حکومت میں ادویات کی خریداری میں خردبرد کے ہوشربا انکشافات
باغوں کا شہر سموگ کے نرغے میں، لاہور کا آج بھی آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
بشریٰ بی بی کے بیان سے ملک کا مستقبل داؤ پر لگایا گیا: طلا ل چودھری
ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی اجازت نہیں ہے،خواجہ آصف
توشہ خانہ2 کیس،عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
190ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری