راولپنڈی (کرائم ڈیسک) تھانہ صادق آباد پولیس نے ڈکیتی،نقب زنی اور راہزنی کی واردات میں ملوث چار ملزمان گرفتار کر کے مسروقہ رقم، طلائی زیورات اوراسلحہ برآمدکرلیا۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے نقب زنی کی واردات میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، ملزمان کی شناخت عمر فاروق اور عباس احمد کے نام سے ہوئی ہے۔
ملزمان سے مسروقہ رقم 06لاکھ روپے، 04 تولے سونااوراسلحہ برآمد ہوا، ملزمان نے 04روز قبل گھر سے سونا اور رقم چوری کی تھی۔دریں اثناء صادق آباد پولیس نے رابری اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ فریاد عرف یادی اور محمد اسامہ شامل ہیں،ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والے اسلحہ برآمد ہوا، ملزمان کو متعدد وارداتوں کے انکشاف پر شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا گیا۔
تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل ،اہم عمارتوں پر رینجرز تعینات
سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں نہیں جانے دینگے: مراد علی شاہ
9 مئی مقدمات: علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
خیبرپختونخوا: نگران دور حکومت میں ادویات کی خریداری میں خردبرد کے ہوشربا انکشافات
باغوں کا شہر سموگ کے نرغے میں، لاہور کا آج بھی آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
بشریٰ بی بی کے بیان سے ملک کا مستقبل داؤ پر لگایا گیا: طلا ل چودھری
ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی اجازت نہیں ہے،خواجہ آصف
توشہ خانہ2 کیس،عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
190ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری