اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی بروقت کارروائی،عدالت سے بچی کو لے کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کیپیٹل پولیس کی بروقت کارروائی،عدالت سے بچی کو لے کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔

تفصیلات کے مطابق مدعی مقدمہ عدالت کے حکم پر بچی کو اس کے والد سے ملوانے آیا۔ بچی کا والد اسے لے کر غائب ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو ٹریس کرکے بچی کو بازیاب کرلیا اور والدہ کے حوالے کردیا۔

آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی پولیس ٹیم کو شاباش۔