شیئر کریں کراچی، ڈمپر نے سب انسپکٹر کو کچل دیا admin جولائ 2, 2021July 2, 2021 کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ڈمپر ڈرائیور نے سب انسپکٹر کو کچل دیا۔ ٹریفک پولیس اہلکار ڈمپر کو روک کر چالان کاٹ رہا تھا کہ ڈمپر ڈرائیور سب انسپکٹر کو ٹکر مارتا ہوا فرار ہوگیا۔ مفرور ڈمپر ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔