کراچی، ڈمپر نے سب انسپکٹر کو کچل دیا

کراچی، ڈمپر نے سب انسپکٹر کو کچل دیا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ڈمپر ڈرائیور نے سب انسپکٹر کو کچل دیا۔

ٹریفک پولیس اہلکار ڈمپر کو روک کر چالان کاٹ رہا تھا کہ ڈمپر ڈرائیور سب انسپکٹر کو ٹکر مارتا ہوا فرار ہوگیا۔

مفرور ڈمپر ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں