راولپنڈی ( کرائم ڈیسک ) راولپنڈی پولیس نے پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ مہم میں 54 روز کے دوران 987 ان فٹ گاڑیاں مختلف تھانوں میں بند کر دیں پولیس ترجمان کے مطابق 8149 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کئے گئے قانون کی خلاف ورزی پر 88 لاکھ 40 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے 691 ڈرائیوروں کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی غفلت کے مرتکب 27 ڈرائیوروں eکے لائسنس منسوخ کئے گئے پبلک سروس گاڑیوں کے ڈرائیوروں، مالکان کے خلاف 52 مقدمات بھی درج کئے گئے غفلت و کوتاہی کے مرتکب گاڑیوں کے مالکان اور اڈہ منیجرز کے خلاف بھی کاروائی ہو گی۔
77سالہ طاقت اور اقتدار کی جنگ
دورہ آسٹریلیا کی تیاریاں: قومی ٹیم کی میلبرن میں ٹریننگ، خوب پسینہ بہایا
مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، پاکستان نے بھارت کوہراکر فیدر ویٹ اوربینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیے
آسٹریلوی کنڈیشنز مشکل، پاکستان کیلئے سیریز آسان نہیں ہو گی: وسیم اکرم
سلیم فارانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں نشتر کلب کی کامیابی
ابوظہبی ایچ ایس بی سی اوپن گالف ٹورنامنٹ کا 7 نومبرسے آغاز، تیاریاں عروج پر
24 ویں نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز یکم دسمبر سے ہوگا
محمد رضوان کے کپتان بننے پر شعیب ملک کاخوشی کااظہار
فہد مصطفی کی ماں کے کردار کی پیش کش ہوئی تھی، عتیقہ اوڈھو
دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی بیوہ نہ پکارا جائے، بشریٰ اقبال کی مداحوں سے درخواست