شیئر کریں سرجانی میں فائرنگ سے نوجوان قتل admin جون 13, 2021June 13, 2021 جامعہ کراچی: پھٹی لائن مرمت نہ ہوئی، 30 لاکھ گیلن پانی ضائع 36 گھنٹے گزرنے کے باوجود جامعہ کراچی میں پھٹنے والی پانی کی لائن تاحال مرمت نہیں ہو سکی، لائن پھٹنے سے تقریباً 30 لاکھ گیلن پانی ضائع ہو چکا ہے۔